منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

دنیا میں سب سے زیادہ کس کمپنی کی گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں؟جانئے

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو( آن لائن )موٹرساز کمپنی نسان، رینالٹ اور متسوبیشی کا اشتراک گاڑیوں کی فروخت کے لحاظ سے عالمی نمبر ایک سے گر کر نمبر تین پر آ گیا ہے۔ اس گروپ نے اس سال کے پہلے چھ مہینوں میں تقریبا 52 لاکھ گاڑیاں فروخت کیں جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں تقریبا  فیصد کم ہے جب یہ اشتراک پہلے نمبر پر تھا۔فروخت میں زیادہ کمی نسان کی گاڑیوں میں ہوئی جس نے امریکا اور یورپ میں سست کارکردگی کی وجہ سے 8 فیصد تنزلی دکھائی۔اس اشتراک میں نصف کے برابر نسان کی گاڑیاں

فروخت ہوئی ہیں۔جرمن کمپنی واکس ویگن نے 53 لاکھ سے زائد گاڑیاں بیچ کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی جبکہ جاپانی کمپنی ٹویوٹا نے واکس ویگن کے مقابلے میں 54000 گاڑیوں سے کم فرق کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ٹویوٹا کی اِن چھ مہینوں میں گاڑیوں کی فروخت چین میں لگژری گاڑیوں کی مانگ میں اضافے کی وجہ سے گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2 فیصد بہتر ہوئی۔ اس کمپنی نے مسلسل تیسرے سال کی پہلی ششماہی میں گاڑیوں کی فروخت میں اضافے کا ریکارڈ بنایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…