اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوعوام دشمن قراردے دیا

datetime 5  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ کوعوام دوست کے بجائے عوام دشمن قراردے دیا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی ایازسومرونے کہاکہ وفاقی بجٹ میں عوام کوکوئی ریلیف نہیں دیاگیابلکہ بجٹ میں الفاظ کے گورکھ دھندے کے ذریعے خوبصورت اندازمیں عوام کے لئے مزید مہنگائی کابوجھ ڈال دیاگیا۔جبکہ وفاقی بجٹ کے بارے میں گفتگوکرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماءرشیدگوڈیل نے کہاکہ وفاقی حکومت کابجٹ عوام کے مفادات میں نہیں بلکہ یہ تاجروں کے لئے بنایاگیاہے ۔انہوں نے کہاکہ بجٹ میں کوئی ایسی بات نہیں کہ بجٹ کوعوام دوست نہیں قراردیاجاسکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…