اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے نیب کو مطلوب اعلیٰ افسر محمد امتیاز ایوب کو کے پی کے حکومت میں سیکریٹری اطلاعات کے عہدے پر فائز کر دیا ہے، جبکہ مختار احمد کو سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے علیحدہ کرکے اسٹیبلشمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے دونوں افسران کے بارے میں احکامات پر فوری عمل کیا جائے گا۔