پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

شہباز شریف کاڈیلی میل کیخلاف دعویٰ،برطانوی لاء فرم ”کارٹر رَک“ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف باضابطہ کارروائی کیلئے برطانیہ کی معروف لاء فرم ”کارٹر رَک“کی خدمات حاصل کر لیں ہیں۔برطانوی لاء فرم ”کارٹر رَک“نے 14 جولائی کو سیاسی مقاصد کے تحت آرٹیکل کی اشاعت کیخلاف میل آن لائن اور اْس کے صحافی ڈیوڈ روز کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کر

دیا ہے۔جمعہ کو کارٹر رَک کی جانب سے جاری تصدیقی بیان میں کہا گیا کہ ایک ہفتے تک کیس کا جائزہ لینے کے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی نمائندگی کرنے پر اتفاق کیا ہے‘ڈیلی میل کی خبر شہباز شریف کے لیے سخت توہین آمیز ہے جس میں غلط الزامات لگائے گئے ہیں کہ انہوں نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے برطانیہ سے ملنے والی امدادی رقم میں خوردبرد کی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…