منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی پی 134 :رانا عبدالمنان کی اہلیت کو چیلنج کر دیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پی پی 134 سے مسلم لیگ ن کے کامیاب امیدوار رانا عبدالمنان کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حلقہ پی پی 134 سے تحریک انصاف کے ناکام امیدوار عارف خان کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی پی 134 سے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے رانا عبدالمنان کے پاس دو شناختی کارڈ ہیں جو سنگین جرم ہے اور نادرا قوانین کی خلاف ورزی ہے جبکہ ایم پی اے نے یہ حقائق الیکشن کمیشن سے بھی چھپائے لہذا عبدالمنان کو نااہل قرار دیا جائے۔ عدالت نے درخواست سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت الیکشن کمیشن اور نادرا سے چار ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔

مزید پڑھئےخوبصورت مجسمے جنہیں پہلی نظر دیکھنے سے حقیقت کا گماں ہوتا ہے

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…