اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے راکٹ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،جوابی کارروائی میں حملہ آور فرار ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ کے علاقے آواران میںدہشت گردوں نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر2 راکٹ فائر کئے تاہم یہ راکٹ چیک پوسٹ سے دور جاگرے جس سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ،حملے کے بعد سکیورٹی فورسز فوری طور پر جوابی کارروائی کی جس سے دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیاتاہم آخری اطلاع ملنے تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔
کوئٹہ آواران چوکی پر راکٹ حملہ ،فورسز کی جوابی کارروائی ، حملہ آور فرار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































