پشاو(آن لائن)معذور سرکاری ملازمین کے لئے خصوصی الاونس 1ہزار سے بڑھا کر ماہانہ 2ہزار کردیاہے جبکہ انہیں نارمل سفری ا لانس بھی ملے گا گریڈ 1سے گریڈ 4تک معذور ملازمین کو 340روپے، گریڈ 5سے گریڈ 10تک ملازمین کو 460روپے، گریڈ 11سے گریڈ 15تک ملازمین کو 680روپے اور گریڈ 16سے گریڈ 20تک کے افسران کو 120روپے ماہانہ سفری الاونس الگ سے دستیاب ہو گا۔ وفاقی وزارت خزانہ اقتصادی امور نے رواں مالی سال کے دوران کے لئے یہ اضافہ کردیاہے۔