پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

شریف خاندان کے سر پر پریشانی کی نئی تلوار لٹک گئی نیب نے مریم نواز ،حسن نواز اور حسین نواز کو طلب کرلیا

datetime 24  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے مریم نواز، صاحبزادوں حسن نواز اور حسین نواز کو طلب کر لیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب تینوں کو غیر قانونی اثاثہ کیس میں 31 جولائی کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایات کر د ی ہے ۔ جبکہ نواز شریف اور حمزہ شہباز پہلے جیل میں قید ہیں ، شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کیخلاف کیسز میں تحقیقات جاری ہیں ۔ بظاہر یوں لگتا ہے کہ شریف فیملی غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں بری طرح پھنس چکی ہے ۔مریم نواز کو نیب گزشتہ ہفتے

جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کیس میں طلب کیا تھا ۔ واضح رہے احتساب عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست مسترد کر دی تھی۔ سماعت کے دوران جج نے کہا کہ نیب بتائے کہ اس الزام آپ کچھ کہنا چاہتے ہیں۔دوران سماعت مریم نواز کو جج نے یہ بھی کہا کہ آپ اپنے وکیل کو بولنے دیں۔عدالت نے کہا کہ جب کبھی مرکزی اپیل پر فیصلہ آئے گا تو پھرعدالت دیکھے گی۔اس کے ساتھ ہی عدالت نے مریم نواز کے خلاف نیب کی درخواست مسترد کر دی ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…