”جیوے پاکستان“۔۔ امریکہ میں ہم وطنوں کو اکٹھا کرنے کا نریندر مودی کا ریکارڈ وزیراعظم عمران خان نے توڑ دیا

22  جولائی  2019

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے امریکہ میں اپنے ہم وطنوں کو اکٹھا کرنے کا بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا ریکارڈ توڑ دیا، وزیراعظم عمران خان نے واشنگٹن کیپیٹل ون ویرینا میں پاکستانی کمیونٹی کے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا، وزیراعظم کے خطاب کے موقع پر 30 ہزار افراد موجود تھے، یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکہ میں بھارتی کمیونٹی کے دو بڑے اجتماع سے خطاب

کر چکے ہیں، انہوں نے 2014ء میں میڈسن اسکوائر گارڈن اور 2016ء میں سیلیکون ویلی میں خطاب کیا، میڈیا ذرائع کے مطابق نریندر مودی کا خطاب سننے کے لیے بیس ہزار بھارتی موجود تھے جبکہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا خطاب سننے کے لیے 30 ہزار پاکستانی موجود تھے، واضح رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اگلے ماہ دوبارہ امریکہ جا رہے ہیں اور وہ ایک بار پھر امریکہ میں مقیم بھارتیوں سے خطاب کریں گے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…