کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دےدیا ۔ جمعرات کو ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عارف علوی نے سندھ کے آرگنائزر کے عہدے سے استعفیٰ دےدیا ۔ عارف علوی نے موَقف اختیار کیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بنا پر سندھ کے آرگنائزر کے عہدے کی ذمہ داری نہیں نبھا سکتے لہٰذا وہ پارٹی کی جانب سے دی گئی ذمہ داری سے دستبردار ہو رہے ہیں اور چیئرمین عمران خان سے ان کا استعفیٰ قبول کرنے کی درخواست کرتے ہیں
تحریک انصاف سندھ کے آرگنائزر عارف علوی نے اپنے عہدے سے مستعفی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































