بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

دہلی کی سابق وزیراعلیٰ شیلا ڈکشٹ چل بسیں

datetime 21  جولائی  2019 |

نئی دہلی(آن لائن)تین مرتبہ دہلی کی وزیراعلیٰ رہنے والی شیلا ڈکشٹ نئی دہلی کے نجی  ہسپتال میں چل بسیں، ان کی عمر 81 سال تھی۔دہلی حکومت نے ان کی موت پر دو روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق شیلا ڈکشٹ کو دل میں تکلیف کی شکایت پر نئی دہلی کے نجی ہسپتال لے

جایا گیا، جہاں وہ کوما میں جانے کے بعد چل بسیں۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی، کانگریس کے صدر راہول گاندھی اور دیگر سیاسی رہنمائوں نے شیلا ڈکشٹ کی موت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔نریندر مودی کا ٹوئٹر پیغام میں کہنا تھا کہ دہلی کی ترقی میں شیلا ڈکشٹ کا کردار قابل تعریف ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…