جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

حکومت کاسینکڑوں سرکاری ملازمین کومستقل کرنے کی بجائے ان کی نوکریاں ختم کرنے کافیصلہ 

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) محکمہ تعلیم سندھ نے آئی بی اے کے ذریعے بھرتی ہونے والے سینکڑوں اساتذہ کومستقل کرنے کی بجائے نوکریاں ختم کرنے کافیصلہ کر لیا ہے،متاثرین نے وزیراعلی سندھ سے نوٹس لینے کامطالبہ کیا ہے۔ آئی بی اے سکھرکے ذریعے بھرتی ہونے والے ایک ہزارسے زائداساتذہ دو سال گزر

جانے کے باوجود بھی مستقل نہ ہو سکے۔اساتذہ نے دوسال تک سندھ بھرکے اسکولوں میں بطورسربراہ خدمات دیں متاثرہ اساتذہ نے سندھ بھرمیں احتجاج ریکارڈ کرایا۔ اساتذہ نے مطالبہ کیاہے کہ اسمبلی ایکٹ کے ذریعے فوری طورپرانہیں مستقل کیاجائے۔  محکمہ تعلیم نے اس معاملے پرتاحال کوئی موقف نہیں دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…