پیر‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

بجلی کا بحران،ایک اور ڈیڈ لائن

datetime 4  جون‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے میٹرو بس کی افتتاحی تقریب کے دوران عوام کو 3 سال میں نہ صرف لوڈ شیڈنگ ختم کرنے بلکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نوید سنا دی۔ جمعرات کو یہاں کنونشن سنٹر میں میٹرو بس سروس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نوا زشریف نے کہاکہ ہم ملک کو اندھیر وں سے نکالنے کیلئے کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم نے اپنے 2 سالہ دور میں بہت حد تک لوڈ شیڈنگ کم کی ہماری کوشش ہے کہ باقی 3 سال میں ملک کو اندھیروں سے باہر نکالیں اور لوڈ شیڈنگ ختم کر دیں۔ وزیر اعظم نے کہاکہ ہم نہ صرف لوڈ شیڈنگ ختم کریں گے بلکہ بجلی کی قیمتوں میں کمی بھی کریں گے اور حالیہ چند ماہ میں ہی ہم نے بجلی ساڑھے پانچ روپے فی یونٹ سستی ہو کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بوسنیا میں چار دن


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…