جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

نیب نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس بھی دائر کردیا،اسلام آباد میں ڈھائی ہزار کنال زمین صرف کتنے میں خریدی گئی؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف پارک لین ریفرنس بھی اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر کردیا۔ریفرنس میں آصف زرداری سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں، اس ریفرنس میں آصف زرداری پہلے ہی نیب کی تحویل میں ہیں۔یاد رہے کہ نیب نے یکم جولائی کو جعلی اکاؤنٹس کیس کے بعد پارک لین کیس میں بھی سابق صدر آصف زرداری کو گرفتار کیا تھا اور اس سے قبل وہ جعلی بینک

اکاؤنٹس ریفرنس کے اے ون انٹرنیشنل کیس میں گرفتار تھے۔آصف زرداری پر پارک لین کمپنی اور اس کے ذریعے اسلام آباد میں 2 ہزار 460 کنال اراضی خریدنے کا الزام ہے جبکہ اس کیس میں پہلے بلاول بھٹو زردای بھی نامزد تھے تاہم نیب کو ان کے خلاف ثبوت نہیں مل سکے تھے۔نیب ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں خریدی گئی تقریباً ڈھائی ہزار کنال زمین کی اصل مالیت دو ارب روپے ہے لیکن اسے صرف 62 کروڑ روپے میں خریدا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…