اسلام آباد(نیوزڈیسک)کلبھوشن یادیو کو شہید کیپٹن قدیر احمد نے کس طرح گرفتار کروایا؟ کتنے سال بلوچستان کی سڑکوں پر بھکاری بن کر گھومتے رہے؟حیرت انگیز انکشافات، سوشل میڈیاپر تصاویر وائرل ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق عالمی عدالت انصاف سےکلبھوشن یادیو سے متعلق فیصلہ آنے کے بعد سوشل میڈیا پر شہید کیپٹن قدیر احمد کی تصاویر وائرل ہوگئی ہیں،
سوشل میڈیا پر کی جانیوالی پوسٹس کے مطابق شہید کیپٹن قدیر احمد نے 2016ء میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بلوچستان سے گرفتار کروایا تھا اس سے قبل پاک فوج کے خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے انٹیلی جنس ونگ کے ساتھ کام کرنے والے کیپٹن قدیر احمد تین سال سے زیادہ عرصے تک بھکاری بنے رہے اور انہوں نے ملک دشمن عناصر کی تلاش میں یہ وقت سڑکوں پر گزارا، کیپٹن شہید قدیر احمد کلبھوشن یادیو کے مسلسل پیچھے لگے رہے اور بالاخر اسے رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاگیا،کیپٹن قدیر احمد کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ وہ گزشتہ سال جون میں ایک مشن سے گھر واپسی کے وقت ٹریفک حادثے میں شہید ہوگئے تھے، شہید قدیر احمد کے بارے میں دعویٰ کیاجاتاہے کہ وہ تین سو ایکڑ اراضی کے مالک تھے لیکن وطن عزیز کے دفاع کی خاطر دہشت گردوں کے تعاقب میں انہوں نے تین سال کا عرصہ فقیر بن کر گزارا اور بالاخر اپنے مشن میں کامیاب ہوئے۔شہید قدیر احمد کے بارے میں دعویٰ کیاجاتاہے کہ وہ تین سو ایکڑ اراضی کے مالک تھے لیکن وطن عزیز کے دفاع کی خاطر دہشت گردوں کے تعاقب میں انہوں نے تین سال کا عرصہ فقیر بن کر گزارا اور بالاخر اپنے مشن میں کامیاب ہوئے۔
یہ ہے وہ شہزادہ جس نے کلبھوشن نیٹ ورک کو پکڑا تھا یہ 300 ایکڑ اراضی کا مالک ہم سب کی حفاظت کیلئے دو سال فقیر بن کر کوڑا اٹھاتا رہا اس اکیلے نے پوری را کو پاگل بنا دیا زندہ رہا تو گمنام رہا شہید ہوا تو ہر زبان پر اسکا نام ہے
کمنٹس میں اس ہیرو کا نام لکھیں❤️#HangKulbushanAtWagah pic.twitter.com/RT36Yybl2E
— ?? مــیاں مــتــیـن ?? (@MiaNaMateenPti) July 17, 2019
#KulbhushanVerdict
Salute to this great Man
Captain Qadeer Baloch Shaheed who caught indian monkey
May Allah grant him highest rank in Jannah pic.twitter.com/UI9G8CXSZ1— ❤Annie Virk❤ (@VirkAnnie) July 17, 2019
Captain qadeer Khan you hard work brought in the honour of Pakistan by the grace of God♥️♥️????? pic.twitter.com/6hSPPXxhXJ
— Haji Rizwan Yousaf (@HajiRizwanYous1) July 18, 2019