کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک رزلٹ کی سی ڈی پر کیا بڑی غلطی کر دی ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

19  جولائی  2019

اسلام آباد (آن لائن )کنٹرولر امتحانات روالپنڈی تعلیمی بورڈ کی نااہلی، میٹرک کے سالانہ امتحانات برائے 2019کے حالیہ اعلان کردہ نتائج کی سرکاری طور پر تیار کی گئی سی ڈی پر رزلٹ برائے سال 2018لکھوا کر مارکیٹ کر دی گئی۔ روالپنڈی بورڈ کی طرف سے ضلع بھر کے سٹیشنرز اور بک سنٹر کو فروخت کی گئی اس سی ڈی کی تیاری پر بورڈ کو 22لاکھ روپے کی لاگت برداشت کرنا پڑھی ہے۔ کنٹرولر امتحانات نے غلطی کی نشاندہی کے باوجود مذکورہ سی ڈی کو مارکیٹ میں فروخت کرنے کی اجازت دے دی۔ غیر سرکاری سطح پر رزلٹ کی

پڑتال کے خواہش مند لاکھوں امیدوران اور والدین سی ڈی کے غلط ہیڈنگ کی وجہ سے کنفیوڑن کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں مذکورہ سی ڈی میں رزلٹ نیا جبکہ کیپشن پرانا ڈالا گیا ہے۔ آن لائن کی طرف سے موقف جاننے کے لیے رابطہ کرنے پر کنٹرولر امتحانات عابد کھرل نے آپنی غلطی کا اقرار کرتے ہوہے کہا کے یہ ایک جھوٹی سی مس ٹیک کی وجہ سے ہوا ہے اور اس سے طلباء و طلبات کو کسی قسم کی کوئی دشواری پیش نہیں آئی۔ سی ڈی پر رزلٹ برائے سال 2018لکھے جانے کے پیچھے خصوصی حکمت شامل ہے جس کی ایک میڈیا پرسن کو سمجھنے کی ضرورت نہیں۔۔۔ ‎

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…