ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب نے عبداللہ الزہرانی کو پاکستان میں سعودی عرب کا نیا سفیر مقرر کر دیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مختلف ممالک میں نئے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ عبداللہ زہرانی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر مقرر کر دیے گئے پاکستان کے علاوہ بنگلا دیش، عمان، نائیجیریا، آسٹریا، بوسنیا اور عراق میں بھی نئے سعودی سفیر تعینات کیے گئے ذرائع کے مطابق سعودی فرماں رواشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سفیروں سے حلف بھی لے لیا
عبد اللہ الزہرانی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر مقرر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی



















































