جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

یہ لوگ اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے امریکا بھیک مانگنے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمن کی حکومت پر تنقید،قوم کو خبردارکردیا

datetime 18  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ لوگ اپنے اقتدار کو طول دینے کیلئے امریکا بھیک مانگنے جارہے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ قادیانی لابی متحرک ہوچکی ہے،امریکاختم نبوت قانون کے حوالے سے پاکستان پر دباؤ ڈالنا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی گفتگو بھی سامنے آچکی۔ انہوں نے کہاکہ قوم ہوشیار رہے ہم کسی قیمت پر بین الاقوامی ایجنڈا ملک پر مسلط نہیں ہونے دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…