پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

بنگلا دیشی کرکٹرمشرفی مرتضیٰ روڈ پر حا دثے کا شکا ر ہو گئے

datetime 4  جون‬‮  2015 |

ڈھاک(نیوز ڈیسک)بنگلا دیش کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضیٰ روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے،وہ سائیکل رکشہ پر ٹریننگ کے لیے اسٹیڈیم جا رہے تھے۔پاکستان کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والے بنگلادیشی ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی روڈ ایکسیڈنٹ میں زخمی ہو گئے، مشرفی مرتضیٰ سائیکل رکشہ پرمیرپور سے ٹریننگ کے لیے شیر بنگلا اسٹیڈیم جا رہے تھے کہ رکشہ کی بس سے ٹکر ہو گئی،جس کے نتیجہ میں مشرفی مرتضی کے دونوں ہاتھوں میں چوٹیں آئی ہیں ، مشرفی مرتضی کا اگلا انٹرنیشنل اسائنمنٹ بھارت کے خلاف 18 جون سے ہونے والی ہوم سیریز ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…