لاہور (نیوز ڈیسک)سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کے موقع پر زمبابوین کھلاڑیوں کو جس طرح سیکیورٹی دی گئی اس طرح کی سیکیورٹی امریکی صدر باراک اوباما کو بھی نہیں دی جاتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زمبابوے کے کامیاب دورے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور حکومت پنجاب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کیلئے اتنا زبردست ماحول کبھی نہیں دیکھا جو پاک زمبابوے سیریز میں تھا ، ہوم سیریز کے موقع پر شائقین کا جوش و خروش ماضی سے کہیں زیادہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ زمبابوے کے خلاف سیریز کے بعد دیگر ٹیموں کی سوچ تبدیل ہورہی ہے۔
زمبابوے کو امریکی صدر سے بڑھ کر سیکیورٹی دی گئی، رمیز راجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
جیل سے آنے کے بعد پہلے وی لاگ سے کتنی کمائی ہوئی؟ ڈکی بھائی کا ہوشربا انکشاف
-
تنخواہ دار طبقے کےلیے بڑی خوشخبری
-
معروف اداکارہ کے ساتھ سرعام بدسلوکی، ویڈیو وائرل
-
سپریم کورٹ نے زیادتی کے مقدمہ کو زنا بالرضا میں تبدیل کر دیا، سزا میں کمی
-
والدین کا بہیمانہ قتل، بیٹے نے لاشیں کاٹ کر دریا میں بہادیں
-
پنجاب بھر میں موسم کی شدت کے ساتھ بارش کا سسٹم داخل
-
سونے کی قیمت میں زبردست کمی
-
وہ 6 عام غذائیں جن سے کینسر سے متاثر ہونے کا خطرہ بڑھتا ہے
-
چلتی موٹر سائیکل پر نازیبا حرکت کرنے والا پولیس افسر کا بیٹا پکڑا گیا
-
ڈی ایس پی کے ہاتھوں اہلیہ اور بیٹی کا قتل پولیس افسران کیلیے نئی مشکل بن گیا
-
گرین کارڈ لاٹری پروگرام کے حوالے سے بڑااعلان
-
عام تعطیل کا اعلان















































