کراچی(نیوزڈیسک) فنانس ڈویڑن نے چاروں صوبوں سے
مالی سال 2013-14 اور 2014-15 تک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے معاشی نقصانات کی تفصیلات طلب کی ہیں۔اس حوالے سے نیشنل کاونٹر ٹیرر ازم اتھارٹی کی جانب سے محکمہ داخلہ سندھ کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہونے والے نقصانات کی مکمل تفصیلات سے ا?گاہ کیا جائے۔خط میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں کے حملوں اور بم دھماکوں میں ہونے والے مالی نقصان اور انفرااسٹریکچر کی تباہی کا بھی تخمینہ دیا جائے جبکہ دہشت گردوں کے حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو مالی معاوضے کی ادائیگی کے حوالے سے بھی تفصیلات دی جائیں اس کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معیشت کو ہونے والے نقصانات کی بھی تمام تفصیل سے آگاہ کیا جائے۔
دہشت گردی کیخلاف جنگ،صوبوں سے معاشی نقصانات کی تفصیلات طلب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی



















































