منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی درخواست تاریخ کا تلخ ترین مذاق قرار، ایران نے دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 7  جولائی  2019 |

ویانا(آن لائن)اسپین کے شہر ویانا میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں قائم ایران کے نمائندہ دفتر نے ایٹمی سرگرمیوں کے بارے میں آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلائے جانے کی امریکی درخواست کو تاریخ کا تلخ ترین مذاق قرار دیا ہے۔ایران کے مستقل نمائندہ دفتر کے جاری کردہ بیان میں ایٹمی معاہدے سے امریکا کی غیر قانونی علیحدگی نیز وائٹ ہاؤس کی جانب سے دیگر ملکوں پر اس عالمی معاہدے کی خلاف ورزی کے لیے دباؤ ڈالے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ

آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلانے سمیت امریکا کے تمام اقدامات اس بات کا نشاندھی کرتے ہیں کہ واشنگٹن عالمی معاملات میں کثرالفریقی تعاون اور قانون کی بالادستی کے اصولوں کا مخالف ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس بلانے کی امریکی درخواست کا اس ادارے کے مشن اور متعلقہ سرگرمیوں سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے کیونکہ ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد سے متعلق مسائل کا صرف طے شدہ میکنزم کے اندر ہی جائزہ لیا جاسکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…