منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

کویت میں شدید گرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم،درجہ حرارت خطرناک حد تک پہنچ گیا

datetime 4  جولائی  2019 |

کویت سٹی(آن لائن)کویت کی وزارت اسلامی امور نے ملک میں شدیدگرمی کے باعث جمعہ کا خطبہ مختصر کرنے کا حکم جاری  کر دیا۔ وزارت کی طرف سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ تمام مساجد میں خطبہ جمعہ کو مختصر کیاجائے تاکہ وہ افراد جو دیر سے مسجد پہنچتے ہیں اور انہیں مسجد کے اندر جگہ نہیں ملتی دھوپ میں نماز ادا نہ کریں۔وزارت اسلامی امور و اوقاف نے کہا ہے کہ

ان علاقوں میں جہاں آبادی زیادہ ہے خطبہ جمعہ کو 10سے 15 منٹ تک محدود کردیاجائے تاکہ نمازیوں کو دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں میں گرمی کی شدت میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے اور درجہ حرارت خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، مقامی شہریوں اور غیر ملکیوں کو خصوصی احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…