ہفتہ‬‮ ، 21 فروری‬‮ 2026 

’’ انتظار کریں اب کسی کی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے ‘‘ ایسا کس نے اور کیوں کہا؟جیل کے باہر قہقہے بلند ہوگئے

datetime 4  جولائی  2019 |

لاہور،سکھر( این این آئی،آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال کے جملے سے بھرپور قہقہے بلند ہو گئے۔ کوٹ لکھپت جیل کے باہر گاڑی سے منشیات برآمدگی کے حوالے سے سوال و جواب کے دوران احسن اقبال نے اچانک کہا کہ ’’انتظار کریں اب کسی گاڑی سے ایف 16بھی برآمد ہو سکتا ہے‘‘ جس پر (ن) لیگ کے رہنمائوں سمیت صحافیوں نے بھرپورقہقہہ لگایا ۔

دریں اثناپیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے سیاسی ورکرز اور عوام کو مشورہ دیا ہے کہ وہ گھر سے نکلتے وقت اپنی گاڑیوں، خصوصاً گاڑیوں کی ڈگی چیک کرلیا کریں۔سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ہمیں جیل میں ڈالنے سے اگر معیشت اچھی ہوتی ہے تو ڈال دیں، ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، عمران خان نے جیل کی ہوائیں نہیں کھائیں لیکن ہمیں جیل جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…