لندن (آن لائن) قومی ٹیم کے اہم ترین کھلاڑی کا کیرئیر بھی اختتام پذیر ہوگیا، شعیب ملک کو بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں بھی موقع نہ ملنے کا امکان، سینئر آل راونڈر ورلڈکپ کے اختتام کیساتھ ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے سینئر ترین کھلاڑی آل راونڈر شعیب ملک کا ایک روزہ کرکٹ کیرئیر بظاہر ختم ہو گیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فیصلہ کن میچ (آج) بروز جمعہ 5 جولائی کو لارڈز کے تاریخی گراونڈ پر کھیلا جائیگا۔
شعیب ملک کا کیرئیر ختم؟بنگلہ دیش کیساتھ آج آخر ی میچ میں بھی شامل کیا جائے گا یا نہیں؟جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد



















































