اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

40 ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کے 3 طریقے متعارف،مگر بدلے میں رقم نہیں ملے گی

datetime 4  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کا طریقہ کار متعارف کرادیا گیا۔وفاقی حکومت نے ختم کیے گئے 40 ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی واپسی کا طریقہ کار متعارف کرادیا جس کے تحت 30مارچ 2020 تک ان کااندراج کرایا جاسکے گا۔ان کی واپسی 3 طریقوں سے ہوسکے گی مگر اس کے بدلے رقم نہیں ملے گی۔پہلے طریقے کے تحت قومی بچت کے مراکز سے 40 ہزارکے بانڈ کے

بدلے سیونگ سرٹیفکیٹس، سیونگ اکائونٹس سمیت کسی اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا ہوگی۔ دوسرے طریقے کے تحت کمرشل بینکوں میں بانڈز واپس کیے جاسکیں گے مگر وہ نقد رقم نہیں دیں گے بلکہ رقم اکائونٹ میں منتقل ہوگی۔ اکائونٹ نہ رکھنے والوں کو اکائونٹس کھلوانا ہوںگے ۔ تیسرے طریقے کے تحت اسٹیٹ بینک اور مجازشاخوں پراندراج کرانے کیلئے شناختی کارڈ نمبراور دیگر کوائف دینا ہوں گے، اس کیلئے پروفارما جاری کردیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…