ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے

datetime 3  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا وہ ملک جہاں ہر سال کئی کلو سونا جبکہ کئی ہزار کلو چاندی کوگٹروں میں بہا دیا جاتا ہے۔سوئٹزرلینڈ میںہر سال کروڑوں روپے کا سونا گٹر میں بہا دیتے ہیں۔جی ہاں واقعی سوئٹزرلینڈ میں ہر سال 43 کلو گرام سونا گٹر کا حصہ بن جاتا ہے۔یہ انکشاف سوئس سائنسدانوں نے ایک تحقیق کے دوران کیا۔سوئس فیڈرل انسٹیٹوٹ آف اکیواٹک سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ سونا ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹ سے گزر کر گٹروں کا حصہ بن جاتا ہے۔سائنسدانوں نے یہ بھی دریافت کیا کہ

سونے کا یہ ضیاع ماحولیات کے لیے تو کوئی خطرہ نہیں پیدا کرتا اور اس سونے کا حصول بھی آسانی سے ممکن نہیں، مگر اس کے نتیجے میں کچھ مقامات سونے سے ضرور جگمگانے لگتے ہیں۔اس کی وجہ سونے کا کسی ایک جگہ زیادہ مقدار میں جمع ہوجانا ہے مگر اس سونے کو واپس حاصل کرنے کا خرچہ بہت زیادہ ہوسکتا ہے۔سونے سے ہٹ کر ہر سال سوئٹزر لینڈ میں تین ہزار کلوگرام چاندی کو بھی گٹر میں بہا دیا جاتا ہے۔اس تحقیق کے دوران سوئٹزرلینڈ بھر میں 64 ویسٹ ٹریٹمنٹ پلانٹس کا جائزہ لیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…