جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،قریبی ساتھی شیخ اعجاز بھی فیصل آباد سے گرفتار 

datetime 2  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (این این آئی) منشیات کیس میں گرفتار (ن)لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کے قریبی ساتھی شیخ اعجاز کو بھی فیصل آباد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق شیخ اعجاز مسلم لیگ (ن)فیصل آباد کے صدر ہیں، ان کی قیادت میں آج ضلع کونسل چوک میں احتجاج کیا جانا تھا تاہم اس سے قبل ہی انھیں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کر لیا گیا۔دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ آئندہ چند روز میں

مزید گرفتاریاں متوقع ہیں،فیصل آباد سے 2 پارلیمنٹرینز کے حوالے سے بھی انوسٹی گیشن کی جا رہی ہیں۔خیال رہے کہ انسداد منشیات فورس کی جانب سے رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ اے این ایف کی جانب سے عدالت سے ریمانڈ کی استدعا کی گئی جسے منظور کر لیا گیا۔ رانا ثنا اللہ پر ڈرگ ڈیلرز اور کالعدم تنظیموں سے روابط کا الزام ہے۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…