بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

سٹینڈز کی صفائی، بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے رویے کی تعریف

datetime 28  جون‬‮  2019 |

لندن(آن لائن)بھارتی میڈیا میں بھی پاکستانی شائقین کے اچھے رویے کی تعریف ہونے لگی۔انگلینڈ میں جاری کرکٹ کے سب سے بڑے میلے میں جہاں پاکستان کی ٹیم اپنی کارکردگی کے باعث توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے وہیں اس ٹیم کے شائقین بھی اپنی دلچسپ حرکتوں

کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث رہتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بدھ کے روز کھیلے گئے پاک نیوزی لینڈ میچ کے اختتام پر قومی ٹیم کے شائقین میدان میں موجود نشستوں کی صفائی ستھرائی کرتے ہوئے دکھائی دیے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…