جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاک افغان میچ کے دوران اعصاب پر قابو پانے کیلئے نوجوان کس چیز کا نشہ کرتا رہا؟ویڈیو وائرل

datetime 30  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)پاکستان اور افغانستان کا انتہائی اعصاب شکن میچ پاکستان کی فتح کے ساتھ ختم ہوا۔میچ کے دوران کروڑوں شائقین کی سانسیں تھمی رہیں اور کچھ لوگوں نے تو اسے 50اوورز نہیں 50ہارٹ اٹیکس قرار دیالیکن لیڈز کے کرکٹ گرائونڈ میں ایک ایسا نوجوان بھی تھا جو چرس کے سگریٹ بھرتا رہا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرائونڈ میں پاک افغان میچ کی سنسنی خیزی کے باعث تنائو کا ماحول تھا لیکن ایک نوجوان بڑے آرام سے چرس کا سگریٹ بھرنے میں مصروف تھا۔افغان شائق کی یہ حرکت سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے۔ نوجوان گرائونڈ میں بیٹھا سگریٹ میں چرس بھر رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…