منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے یاد تازہ کر دی

datetime 2  جون‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہبلدیاتی الیکشن نے خیبر پختونخوا ہ پولیس میں ریفارمز کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے،پی ٹی آئی نے پولیس کی مدد سے بد ترین دھاندلی کی ، علی امین گنڈا پور کی گرفتاری ٹوپی ڈرامے کے سوا کچھ نہیں،یہ ڈرامہ میاں افتخار کی غیر قانونی گرفتاری کی خفت مٹانے کے لئے رچایا گیا۔ایک بیان میں رانا ثنا اللہ نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے ساتھ حوالات میں وی آئی پی سلو ک کیا جا رہا ہے۔یہ گرفتاری میاں افتخار کی غیر قانونی گرفتاری کی خفت مٹانے کے لئے عمل میں لائی گئی جو ٹوپی ڈرامہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی الیکشن نے خیبر پختونخوا ہ پولیس میںریفارمز کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے،پی ٹی آئی نے پولیس کی مدد سے خیبر پختوانخواہ کے طو ل و عرض میں بد ترین دھاندلی کی۔انہوں نے کہا کہ خیبر پختوانخواہ کے الیکشن کی دھاندلی نے پی ٹی آئی کے جماعتی انتخابات کی یاد تازہ کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…