مکاؤ(این این آئی)ایشین جونئیر اسکوائش 2019ء میں انڈر 15میں پاکستانی کھلاڑی محمد حمزہ خان نے سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑی کوشکست دیدی۔ محمد حمزہ نے اٹھائیس منٹ میں بھارتی کھلاڑی پرتھ ایمبانی کو تین صفر گیارہ آٹھ گیارہ چھ گیارہ سات سے ہرایا۔ انڈر نائن ٹین میں حارث قاسم بھارتی کھلاڑی ویر چوترانی اور حمزہ شریف یش فتے کے مد مقابل ہیں۔
ایشین جونئیر اسکوائش انڈر15 : پاکستانی کھلاڑی محمد حمزہ خان نے سیمی فائنل میں بھارتی کھلاڑی کوشکست دیدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(چوتھا حصہ)
-
تعلیمی اداروں میں جمعہ کی چھٹی، طلبا کے لئے اہم خبر
-
جون اور جولائی کے فیس واؤچرز! نجی اسکولوں کے لیے نیا حکم نامہ جاری
-
سسٹم لگوانے والے تمام صارفین کیلئے نئی شرط عائد
-
پرانی امپورٹڈ گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے ایران سے جن 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ کیا وہ کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟
-
پنجاب حکومت کا ملازمین کی تنخواہ سے متعلق بڑا فیصلہ
-
عمران خان 3 پارٹی رہنماؤں سے سخت ناراض
-
راولپنڈی میں ٹریفک جام کے باعث بس سے اتر کر نجی ہوٹل کے کمرے میں قیام کرنے والی ہوسٹس زیادتی کا نشا...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی بڑی کمی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
قومی کرکٹر محمد نواز ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر بڑی مشکل میں پھنس گئے
-
سگے خالو کی 10 سالہ بچی سے زیادتی
-
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی



















































