پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

 بلاول بھٹو اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا ہے اب مجھے کوئی پرواہ نہیں،آصف زرداری کا سیاست سے ریٹائرمنٹ کا عندیہ، اب کیا کروں گا؟ حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 28  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین سابق صدر آصف علی زر داری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اپنے پاؤں پر کھڑا ہوگیا ہے اب مجھے کوئی پرواہ نہیں،بلاول شادی کیلئے بھی مان گئے،لڑکی بھی ڈھونڈنی ہے، اب میری عمر پوتے پوتیوں کے ساتھ کھیلنے کی ہے۔سابق صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ میں مختلف وفود سے ملاقاتیں اور ہلکی پھلکی گفتگو بھی کی۔ انہوں نے کہاکہ بلاول اپنے پاؤں پر کھڑا

ہو گیا ہے اب مجھے کوئی پرواہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ بلاول بھٹو زرداری نے سیاسی محاذ مکمل طور پر سنبھال لیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ میں تو اب آرام کرنا اور اپنی زمینیں سنبھالنا چاہتا ہوں۔انہوں نے کہاکہ بلاول شادی کیلئے بھی مان گئے ان کیلئے لڑکی بھی ڈھونڈنی ہے، اب یہ عمر پوتے پوتیوں کے ساتھ کھیلنے کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ بلاول کے پاس اب اپنے لئے وقت نہیں، اس لئے لڑکی ڈھونڈنے کا کام ہمیں کرنا پڑیگا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…