جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

باکسرعامرخان کی چھوٹی بیٹی علینہ کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

datetime 26  جون‬‮  2019 |

لندن (این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامرخان کی چھوٹی بیٹی علینہ کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بولٹن کے میکرون اسٹیڈیم میں باکسرعامرخان نے اپنی چھوٹی بیٹی علینہ کی پہلی سالگرہ دھوم دھام سے منائی، میکرون اسٹیڈیم کوایمزون جنگل کی طرح سجا یا گیا۔سالگرہ کی تقریب میں عزیزو

اقارب نے شرکت کی۔یاد رہے کہ میکرون اسٹیڈیم میں عامر خان کی منگنی اور بڑی بیٹی کی سالگرہ بھی منائی گئی تھی۔واضح رہے کہ عامر خان اور فریال مخدوم کی شادی 2013 میں ہوئی، جس کے بعد 2014 میں ان کی پہلی بیٹی لمائسا خان کی پیدائش ہوئی تھی جبکہ 2018میں دوسری بیٹی علینہ خان کی پیدائش ہوئی تھی۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…