پشاور میں میٹرو سروس شرو ع نہ ہوئی51 بسیں پہلے سے ہی منگوا لی گئیں ،کئی گل سڑ چکیں،وارنٹی بھی کم ہونے لگی، کتنی بسوں پر ڈینٹ موجود ہیں؟آڈیٹر رپورٹ نے صوبائی حکومت کی کارکردگی کا پول کھول دیا

26  جون‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور بی آرٹی منصوبے کیلئے بسیں سول ورک مکمل ہونے سے قبل اور پارکنگ ایریا نہ ہونے کے باوجود منگوالی گئیں جس سے ان کے کھڑے کھڑے ناکارہ ہونے کا خدشہ ہے۔ نیا اخبار کی رپورٹ کے مطابق منصوبے کی 51بسوں کو قبل از وقت منگوایا گیا جس کی وجہ سے نہ صرف بسوں پر وارنٹی کا عرصہ گزر رہا ہے بلکہ قومی خزانے کو بھی 50لاکھ روپے سے

زیادہ کا نقصان ہوا ہے ، ذرائع کے مطابق سپلائر نے پہلے آگاہ کر دیا تھا کہ وارنٹی بسوں کے چلنے سے مشروط ہے ، اگر چار ماہ تک بسیں نہ چلائی گئیں تو وارنٹی موثر نہیں رہے گی ، رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 9بسوں کے بمپرز پر نشانات جبکہ 9بسوں پر ڈینٹ موجود ہیں جس کی وجہ سے آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں ان بسوں کی حالت کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے ۔ ‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…