ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

نہ اپوزیشن نہ ہنگامہ،نہ ہی شور و غل کا تماشہ ، حکومت نے بجٹ منظور کرالیا،اپوزیشن جماعتیں ہاتھ ملتی رہ گئیں

datetime 26  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)کے پی کے گورنمنٹ کی پھرتیاں ، اپوزیشن جماعتوں کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال کی منظوری دیدی گئی ۔ میڈیا اطلاعات کے مطابق خیبر پختونخواہ کی حکومت نے اپوزیشن کی غیر موجودگی میں نئے مالی سال بجٹ کی منظوری دیدی ۔ بجٹ منظور ہونے کی خبر ملتے ہی اپوزیشن اراکین ایوان میں پہنچ گئے ، شدید احتجاج ، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ ڈالیں ۔ واضح رہے کہ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم نے

مالی سال 2019-20ء کے لیے خیبر پختونخوا کا 900 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیا تھا جس میں آمدنی کا تخمینہ 900 ارب جبکہ اخراجات کا تحمینہ 855 ارب روپے لگایاگیا جس کے مطابق صوبائی بجٹ 45 ارب کا فاضل بجٹ ہے۔مالی سال 2019-20ء بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے لیے 319 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جن میں 83 ارب جبکہ مقامی حکومتوں کے لیے 46 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں جبکہ غیرملکی وسائل سے 82 ارب حاصل ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…