ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاصوبہ بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف مہم تیز کرنے کا حکم قبضہ گروپوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا:عثمان بزدار

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(پ ر)  اراضی اور جائیدادوں پر قبضے کرنیوالوں کی جگہ جیل ہے،قبضہ گروپوں کیخلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائےلاہور25 جون:وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے صوبہ بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف مہم تیز کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب کوصوبہ بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف نتیجہ خیز ایکشن کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ

آر پی اوز اور ڈی پی اوز اپنے متعلقہ اضلاع میں قبضہ گروپوں کی سرکوبی یقینی بنائیں۔ قبضہ گروپوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ قبضہ مافیا خواہ کتنا ہی بااثر کیوں نہ ہو، اس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے۔ وزیراعلیٰ نے کہاکہ اراضی اور جائیدادوں پر قبضے کرنے والوں کی جگہ جیل ہے۔قبضہ گروپوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کی پالیسی کے تحت کارروائی کی جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…