بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

جرمنی میں گرمی کا 72سالہ ریکارڈ ٹو ٹ گیا،پورے یورپ میں گرمی کی شدید لہر،فرانس میں بھی 70سال بعدانتہائی شدید گرمی

datetime 25  جون‬‮  2019 |

پیرس/برلن/برسلز(این این آئی)جرمنی، فرانس اور بیلجیم سمیت پورے یورپ کو اس وقت گرمی کی ایک شدید لہر کا سامنا ہے۔ آئندہ چند روز میں اکثر یورپی ممالک میں درجہ حرارت انتہائی زیادہ ہو جانے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی محکمہ موسمیات نے کہاکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ یا ایک سو چار ڈگری فارن ہائیٹ

تک پہنچ سکتا ہے۔ پیرس میں حکام نے بتایا کہ جون کے مہینے میں یورپ میں اتنی زیادہ گرمی خلاف معمول ہے، جو گزشتہ سات عشروں میں کبھی دیکھنے میں نہیں آئی تھی۔ جرمنی میں بھی آج(بدھ کو)درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ جائے گا۔ اس سے قبل جون میں جرمنی میں زیادہ سے زیادہ ٹمپریچر1947میں ریکارڈ کیا گیا تھا، جو اڑتیس اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…