ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

عالمی میڈیا پر خبرنشرہونے کے بعد برطانیہ نے پاکستان آکر بچی کو گود لینے والی نارویجین خاتون کو بالاخرویزا جاری کردیا

datetime 25  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانیہ نے پاکستان آکر بچی کو گود لینے والی نارویجین خاتون کو ویزا جاری کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ نے نینا صالح کو تین مرتبہ ویزا دینے سے انکار کیا تھا۔واضح رہے کہ ناورے کی شہری گزشتہ 20 برس سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں جنہیں دیگر برطانونی شہریوں کی طرح تمام شہری حقوق حاصل ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نینا صالح نے برطانیہ میں متعلقہ حکام کو بچی گود لینے سے متعلق تمام قانونی امور میں باخبر رکھا تھا اور انتہائی طویل اور دقیق تجربہ رہا۔رپورٹ کے مطابق جب نینا صالح نے

صوفیہ نامی بچی کو گود لیا اور برطانیہ واپسی کی تیار کی تو انہیں روک دیا گیا۔برطانونی نشریاتی ادارے کے مطابق نینا صالح کو ویزا جاری نہ کرنے سے متعلق رپورٹ میڈیا پر نشر ہونے کے 48 گھنٹے بعد ہی برطانونی حکام نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا۔نینا صالح کو مطلع کیا گیا کہ ہوم آفس نے اپنے فیصلے پر نظرثانی کی اور وہ اپنا فیصلہ واپس لیتے ہوئے ویزا جاری کررہے ہیں۔عالمی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ برطانیہ واپسی کی ساری امیدیں دم توڑ گئیں تھی کیونکہ وہ گزشتہ 4 ماہ سے ویزا کے حصول کے لیے کوشاں تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…