بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی، ہائیکورٹ نے درخواست پر حیران کن فیصلہ سنا دیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)ہائی کورٹ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق درخواست خارج کردی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی کارکردگی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کی۔ درخواست گزار بلال فاروق علوی اپنے وکیل اسد عباس کے ساتھ عدالت

میں پیش ہوئے۔مدعی کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم کے بیان کے مطابق پی سی بی اور سلیکشن کمیٹی ناکام ہوئی، عدالت وزیراعظم کو ٹیم کے خلاف کارروائی کی ہدایت کرے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے موقف سننے کے بعد ریمارکس دیئے کہ دیکھیں کل پاکستان جیت گیا ہے، عدالت نے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…