منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

امریکا کی ایران پر حملے کی خبریں ،صدر ڈونلڈٹرمپ نے واضح اعلان کر دیا

datetime 24  جون‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انھوں نے ایران کو کسی فوجی حملے کا انتباہ کیا اور نہ اس سے متعلق کوئی پیغام بھیجا ہے۔صدر ٹرمپ نے امریکی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے واضح کیا کہ میں نے ایسا کوئی پیغام نہیں بھیجا تھا کیونکہ میں

کوئی جنگ نہیں چاہتا ہوں ۔ان سے جب سوال پوچھا گیا کہ کیا ایران ایسا چاہتا ہے؟اس کے جواب میں وہ یوں گوئے ، میرے خیال میں وہ( ایرانی ) مذاکرات چاہتے ہیں اور میرا یہ بھی خیال ہے کہ وہ ایک ڈیل چاہتے ہیں۔میری ڈیل تو جوہری ہوگی ۔میں نہیں چاہتا کہ وہ جوہری ہتھیار حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…