منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں اربوں ڈالرز اضافہ ہوگیا

datetime 23  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) میں 20190.98ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جوگزشتہ  برس کی اسی مدت میں موصول ہونیوالے 18285.90ملین ڈالر کے مقابلے میں 10.42 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔

مئی 2019ء میں کارکنوں کی ترسیلات زر کی مالیت 2315.74 ملین ڈالر رہی جو اپریل 2019ء کے مقابلے میں 30.17 فیصد زائد جبکہ مئی 2018ء کے مقابلے میں 28.36  فیصد زائد ہے۔ بلحاظ ملک مئی    2019ء کی تفصیلات سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، امریکہ، برطانیہ، خلیج تعاون کونسل کے ملکوں (بشمول بحرین، کویت، قطر اور عمان) اور یورپی یونین کے ملکوں سے بالترتیب 493.73 ملین ڈالر،476.57 ملین ڈالر،346.81 ملین ڈالر،387.09ملین ڈالر، 237.76 ملین ڈالر، اور70.61 ملین ڈالر پاکستان بھجوائے گئے،جبکہ مئی 2018ئمیں ان ممالک سے آنیوالی رقوم بالترتیب 432.05ملین ڈالر،373.85 ملین ڈالر، 290.26 ملین ڈالر،269.11ملین ڈالر، 178.96ملین ڈالر اور 60.34 ملین ڈالر تھیں۔ مئی 2019ء میں ملائشیا، ناروے، سوئٹزر لینڈ، آسٹریلیا، کینیڈا، جاپان اور دیگر ممالک سے آنیوالی ترسیلات زر مجموعی طور پر 303.17  ملین ڈالر رہیں جبکہ مئی 2018ء میں ان ممالک سے199.51  ملین ڈالر موصول ہوئے تھے۔ رواں مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 20.19 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں۔تفصیلات کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانی کارکنوں نے مالی سال 2019ء کے پہلے گیارہ ماہ (جولائی تا مئی) میں 20190.98ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جوگزشتہ  برس کی اسی مدت میں موصول ہونیوالے 18285.90ملین ڈالر کے مقابلے میں 10.42 فیصد نمو کو ظاہر کرتا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…