منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

حکومت کا آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں 

datetime 23  جون‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں اور ان کے سہولت کاروں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے،میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے ٹیکس چوری کے لیے غیر ظاہر کردہ آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں اور ان کے سہولت کارواں کو ایک لاکھ روپے سے 50لاکھ روپے تک کے جرمانے اور 7 سال کی سزا تک کی قید کی سخت سزئیں دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں کے نام بھی میڈیا پر نشر کیے جائیں گے۔جس

کے مقصد کے تحت آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں فنانس بل2019ء  کے ذریعے سے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 میں ترامیم تجویز کی ہیں جس کے تحت آف شور اثاثہ جات رکھنے والوں کو جاری کردی نوٹس کا جواب نہ دینا قابل سزا جرم ہو گا۔جن لوگوں کو اتھارٹیز کی جانب سے نوٹس جاری کیے گئے ان کے کمپلائنس نہ کرنے والوں کو ظاہر نہ کرنے والوں کو ظاہر نہ کیے جانے والے آف شور اثاثہ جات کے دو فیصد کے برابر جرمانہ اور دو سال تک کی سزا یا دونوں سزائیں ایک ساتھ دی جا سکیں گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…