جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

علی ظفر کی قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل

datetime 23  جون‬‮  2019 |

لندن(این این آئی)گلوکار علی ظفر نے قوم سے گرین شرٹس کوسپورٹ کرنے کی اپیل اور ٹیم کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال نہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔گلوکار و اداکار علی ظفر نے انسٹاگرام پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اپنی ٹیم کا مورال بلند کرنا چاہیے،ہار جیت کھیل کا حصہ ہے،ہمیشہ تعمیری تنقید کرنی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے ہار پر قومی کھلاڑیوں کے لیے بازیبا الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں ،یہ وہی ٹیم ہے جسے جیت پر ہم سر آنکھوں پر بٹھاتے ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…