منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکا ایران حالات میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ، عمان کے ذریعے ایران کو پیغام بھیجنےکی خبریں ، امریکا نے دوٹوک اعلان کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2019 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے ان رپورٹوں کے درست ہونے کی تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سلطنت عمان کے ذریعے ایرانیوں کو پیغام بھیجا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مورگن آرٹاگس نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ یہ تمام رپورٹیں غلط ہیں اور یقینا یہ ایرانی پروپیگنڈے کا حصہ ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے مطابق ایران کو امریکی سفارت کاری کا جواب سفارتی طریقے سے ہی دینا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…