پیر‬‮ ، 09 مارچ‬‮ 2026 

حکم عدولی پر پورے کا پورا کرکٹ بورڈ ہی معطل

datetime 22  جون‬‮  2019 |

ہرارے(آن لائن)زمبابوے حکومت نے حکم عدولی پر زمبابوے کرکٹ بورڈ کو معطل کردیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ کے قائم مقام ایم ڈی گیومورمکونی کوبھی ان کے عہدے سے الگ کردیا گیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ میں مالی بدعنوانیوں کی انکوائری کرنے والے حکومتی ادارے اسپورٹس اینڈ ری کریشن کمیشن نے انتخابات سے روک دیا تھا تاہم زمبابوے کرکٹ بورڈ کے

معاملات دیکھنے والے حکام نے ان ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے انتخابی عمل مکمل کیا۔نومنتخب صدر نیموقف اختیارکیا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ آئی سی سی کا ممبر ہے اوراس کے معاملات میں حکومت مداخلت کرنے کی مجاز نہیں، جس پرحکومت نے ایکشن لیتے ہوئے بورڈ کی سرگرمیاں کو معطل اورآفیشلز کو فارغ کرکے ایک سات رکنی عبوری کمیٹی قائم کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اینڈ آف مسلم ورلڈ


ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…