بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نیب نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں اہم شخصیت کو گرفتار کر لیا

datetime 21  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور نے پنجاب یوتھ فیسٹیول میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن کے کیس میں سابق ڈی جی سپورٹس بورڈ عثمان انور کو گرفتار کر لیا۔نیب ترجما ن کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے 2011 اور 2012 میں یوتھ فیسٹیول کروائے گئے جن میں مبینہ طور پر مختلف معاہدات کی مد میں کروڑوں روپے کی

کرپشن کی گئی۔ترجمان کے مطابق سابق ڈی جی سپورٹس عثمان انور مبینہ طور پراختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے یوتھ ایونٹ کیلئے کئے گئے ٹھیکوں میں مالی بے ضابطگیوں کے مرتکب ٹھہرے اوران معاہدات میں پیپرا رولز سے بھی انحراف کیا گیا۔نیب حکام عثمان انور کو جسمانی ریمانڈ کے حصول کیلئے آج ہفتہ احتساب عدالت کے روبرو پیش کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…