بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

دینا کی تیز ترین ون ڈے انٹرنیشنل سنچریاں بنانے والوں میں کون سا کھلاڑی پہلے نام پر آگیا ؟کھیل کے میدان سے بڑی خبر آگئی

datetime 21  جون‬‮  2019 |

نوٹنگھم (آن لائن) آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 16 سنچریاں بنانے والے مشترکہ طور پر دنیا کے دوسرے بلے باز بن گئے۔ انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف کھیلے گئے ورلڈ کپ کے 26 ویں میچ میں سنچری بنا کر یہ اعزاز حاصل کیا۔

انہوں نے 110 اننگز میں 16 سنچریاں بنا کر ویرات کوہلی، رکی پونٹنگ اور مارک وا کا ریکارڈ برابر کیا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ کی تاریخ میں تیز ترین 16 سنچریاں بنانے کا اعزاز جنوبی افریقن بلے باز ہاشم آملہ کو حاصل ہے جنہوں نے 94 اننگز میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…