بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

بارہویں آئی سی سی ورلڈ کپ میں آج دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

datetime 21  جون‬‮  2019 |

ساتھمپٹن ( آن لائن)بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں (آج)ہفتہ کو مزید دو میچ کھیلے جائینگے۔ افغانستان کی ٹیم کو بھارت کا چیلنج درپیش ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں کیویز کا مقابلہ دو مرتبہ کی عالمی چیمپئن ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔میگا ایونٹ کا 28 واں میچ جو بھارت اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا یہ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ جو نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جائیگا۔

وہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام 5 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔انگلینڈ میں رواں ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں شریک ٹیموں کے درمیان عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے زبردست جنگ جاری ہے۔ بھارت ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 7 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے۔ افغانستان کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک کوئی پوائنٹ نہیں حاصل کرسکی۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم میگا ایونٹ میں پوائنٹس ٹیبل پر 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم تین پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر ساتویں نمبر پر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…