جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا معاملہ ، حکومتی اتحادی جماعتوں نے عمران خان کی کوششوں پر پانی پھیر دیا

datetime 19  جون‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق صدر آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کے لئے حکومتی اتحادی ارکان نے بھی پیپلز پارٹی کی حمایت کردی ۔ بدھ کو پیپلز پارٹی کی جانب سے اسپیکر کو باضابطہ خط لکھا دیا گیا ،خط پر ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، شاہ زین بگٹی نے دستخط کردیئے ،خط پر جماعت اسلامی اور آزاد رکن اسلم بھوتانی کے بھی دستخط ہیں ،خط پر ن لیگ اور جے یو آئی ایف نے بھی دستخط موجود ہیں ۔

خط کے متن میں کہاگیاکہ اسمبلی رولز کے تحت آصف زرداری کے پروڈکشن آرڈرز جاری کئے جائیں۔دوسری جانب وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ مجرموں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوتے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے اپنے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ مجرموں کے پروڈکشن آرڈر جاری نہیں ہوتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…